the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بلا ری 10 جنوری (ایجنسیز) ایک خطر نا ک حا د ثہ میں دو خوا تین اور چا ر لڑ کیا ں گھر کا چھت گر نے سے ز ند ہ د فن ہو گئیں ۔ یہ وا قعہ آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں بلا ری ضلع کے کو تو ر ٹا و ن میں کیلا گیر ی محلہ میں پیش آ یا ۔ اس حا



دثہ میں ایک خا تو ن اور انکی 20 دن کی لڑکی معجزا تی طو ر پر بچ گئی۔ ا طلا عا ت کے بمو جب گھر کے چھت کی لکڑی کی بیم ٹو ٹ جا نے سے چھت گر گیا جسمیں 6 افرا د ہلا ک ہو گئے۔ پو لیس نے جا ئے وا ردا ت پہنچ کر لا شو ں کو پو سٹ ما رٹم کے لئے ر وا نہ کیا ۔ کو تو ر ٹا و ن پو لیس نے کیس ر جسٹر ڈ کر لیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.